اشاعتیں

Eid Card in Balochi

تصویر

پی ٹی آئی نے سندھ میں گورنر راج اور مالی ایمرجنسی کا مطالبہ کردیا

تصویر
پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں نے صوبہ سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنر راج لاگو کرنے کا مطالبہ کردیا ہے. اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اور دیگر رہنماؤں نے گورنر راج نافذ کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میں کوئی برائی نہیں. وفاق کو چاہیے کہ وہ آئین کے آرٹیکل 235 اور 149 کو استعمال کرکے سندھ کی حکومت  سنبھال لے.  ان کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی کی حکومت کرونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے. کل کا اجلاس ملتوی ہونے سے لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے. فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ کل اسمبلی میں اپوزیشن کا اجلاس ہوگا اور سندھ حکومت کی نا اہلی سے پردہ اٹھایا جائے گا. جی ڈی اے کے ایم پی اے  حسنین مرزا نے کہا ہے  کہ حکومت سندھ اپنی جماعت کے ایم پی ایز کا اعتماد کھو چکی ہے

ہمارے معاشرے کی کہانی، ہمارے معاشرے کے نوجوانوں کی کہانی

تصویر
افسانہ عذابِ آگہی تحریر: مشتاق رسول ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ وہ مین روڈ پر رکشے سے اتر کر پیدل اپنے گوٹھ کی طرف جا رہا تھا، اس کا گوٹھ مین  روڈ سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر ایک بڑے گوٹھ کے بعد آتا تھا.. چاند کی آخری تاریخیں تھیں، چاند اماوس کے گھونگھٹ میں اور نظروں سے اوجھل تھا اور جھینگر خاموشی کی تھاپ ہر اس کے سہرے گا رہے تھے، گپ اندھیرا جوبن کی مستی میں انگڑائیاں لے رہا تھا.. وہ اِس وقت اپنے ہاتھ میں ایک رسالہ اور کچھ کتابیں لیے جس گاؤں کی طرف جا رہا تھا، وہ گاؤں اس کا اپنا تھا، لیکن اس کے باوجود بھی  وہ اپنے اس گاؤں میں ہمیشہ ایک اجنبی اور ایک مسافر کی طرح ہی رہا... وہ  الفاظ اور اظہار سے محبت رکھنے والا ایک شخص تھا، جس کے ہونٹوں پر خاموشی کی مہر چسپاں تھی.  اسے علم سے ہمیشہ سے ہی عشق تھا، اُس پر اِس عشق کا یہ رنگ کب چڑھا، یہ وہ خود بھی نہیں جانتا تھا.. اسے جہالت کے اندھیرے سے ہمیشہ نفرت رہی، لیکن اس نفرت کی ساری وجہیں اسے پتہ تھیں. اپنے کندھوں ہر اسے ہمیشہ اپنے آس پاس سے مختلف ہونے کا بوجھ ڈھونا پڑا تھا. جب اس کے ہم عمر کھیل تماشوں

Eid card in sindhi

تصویر