اشاعتیں

personality شخصیت bhagat singh nelson mandela لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شخصیت کیا ہے : ایک زاویہ ہائے نظر

تصویر
شخصیت جواد سرور ماہرین کے مطابق شخصیت انسان کے ظاہری و باطنی صفات، نظریات، اخلاقی اقدار، افعال, احساسات اور جذبات سے منسوب ہے. سادہ زبان میں ہم کہے سکتے ہیں کہ کسی انسان کی شخصیت اُس کی مُثبت سوچ،اچھا کردار،اور ظاہری و باطنی خصوصیات ہیں کوئی انسان اپنے نظریے اور کردار سے دوسرے انسان کو متاثر یا اپنی طرف مائل کرتا ہے تو وہ شخصیت کہلاتی ہے. یہی نہیں، شخصیت کا لفظ اپنی معنی کے اعتبار سے اپنے اندر بہت وسعت لیے ہوئے ہے. اس لیے یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ کسی شخص کا ظاہری حُسن و جمال بھی اُس کی شخصیت کا ہی ایک حصہ ہے. اگر کوئی شخص کسی کی ظاہری بناوٹ یا اسٹائل سے بھی متاثر ہو تو وہ اُس کی شخصیت کہلاتی ہے. ہماری شخصیت کی تعمیر میں کئی عوامل اپنا کردار ادا کرتے ہیں، جن میں کچھ کا تعلق ہماری جبلات سے ہے، جب کہ کچھ عوامل اکتسابی ہوتے ہیں اگرچہ ظاہری حُسن وجمال بھی شخصیت کا حصہ اور اسی کا ایک پہلو ہی ہے، اور ہم عموماً اس سے متاثر بھی ہوتے ہیں. شخصیت کا یہ پہلو فوری تاثر تو پیدا کر سکتا ہے، لیکن پائدار تاثر کی کلید دراصل ہمارا کردار، سوچ اور فکر ہوتے ہیں. ہمارا