اشاعتیں

PIA plane crash eye witness statements لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

طیارہ حادثہ: وہاں موجود لوگوں نے کیا دیکھا

تصویر
جمعہ 22 مئی کو کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کے بدقسمت  ایئر بس اے 320 مسافر طیارے کے آبادی پر گر کر تباہ ہونے کا انتہائی افسوس ناک حادثہ پیش آیا یہ آبادی کراچی ائرپورٹ کے قریب واقع ماڈل کالونی سے بلکل متصل ہے اور جناح گارڈن کہلاتی ہے. اس سے ملحق روڈ کے ساتھ کاظم آباد واقع ہے. ائرپورٹ سے بلکل قریب ہونے کی وجہ سے اس علاقے کے رہائشیوں کے لیے ہوائی جہازوں کی بلکل نچلی پرواز ایک عام سی اور معمول کی بات ہے۔ یہاں بلند مکانات بنانے پر پابندی عائد ہے ، اسی لیے لگ بھگ ہر گھر کی چھت سے ایئرپورٹ دکھائی دیتا ہے عینی شاہدین کے مطابق طیارے نے گر کر تباہ ہونے سے پہلے دو سے تین بار لینڈ کرنے کی کوشش کی تھی جناح گارڈن کے مکین رضا محمد نے بتایا کہ وہ مسجد میں  تھا کہ اچانک اسے شور سنائی دیا.. لوگ چلا رہے تھے کہ جہاز آ رہا ہے اور اس میں سے دھواں نکل رہا ہے. میں گھبرا کر جیسے ہی باہر نکلا تو دیکھا کہ ایک جہاز جو زمین سے آدھا کلومیٹر سے بھی کم فاصلے کی بلندی پر تھا، ایک دم  گھروں کے بلکل اوپر آ کر گر گیا علاقے کی  ایک رہائشی ڈاکٹر کنول ناظم نے بتایا کہ وہ اپنے گھر میں