اشاعتیں

Johnson and Johnson cancer لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جانسن اینڈ جانسن بے بی پاؤڈر پر کینسر کی وجہ بننے کا الزام

تصویر
جانسن اینڈ جانسن نے امریکہ اور کینیڈا میں اپنے مشہور برانڈ  بیبی ٹیلکم  پاؤڈر  کی فروخت بند کر دی ہے۔ واضح رہے پاؤڈر میں  آلودہ مادے کے استعمال، جلد کی صحت کے لیے نقصان دہ ہونے اور کینسر کی وجہ بننے کے الزام پر مبنی قانونی چارہ جوئی کی درخواستوں کے بعد کمپنی کو پہلے ہی اپنی پراڈکٹ کی فروخت میں واضح کمی کا سامنا تھا.  "صحت کی دیکھ بھال کرنے والی" اس بڑی کمپنی نے منگل کو کہا کہ اس نے "تجارتی فیصلہ" آنے کے بعد امریکہ اور کینیڈا میں سیکڑوں ٹالک پر مبنی اشیاء کی فراہمی بند کردی ہے۔ کمپنی کے شمالی امریکہ کنزیومر یونٹ کے چیئرمین کیتھلین وڈمر نے کہا یے کہ جے اینڈ جے آنے والے مہینوں میں ان مارکیٹوں میں فروخت کو ختم کردے گی۔ کمپنی کے ایک بلاگ کے مطابق ، جے اینڈ جے نے سب سے پہلے 1890 میں بیبی پاؤڈر مصنوعات کی فروخت شروع کی تھی۔ اس وقت جے اینڈ جے کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا  ہے، اس پر الزام ہے اس نے اپنی مصنوعات سے کینسر پھیلنے کے خطرات کو چھپایا ہے.  کینسر کی وجہ بننے کے خدشات کے بعد امریکہ میں  2017  سے جانسن اینڈ جانسن کے بیبی پاؤڈر