اشاعتیں

Government Employees Salaries لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ

تصویر
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے. فیصلے کے مطابق  مئی مہینے کی تنخواہ اب پہلی جون کی بجائے  13 دن قبل 18 مئی سے ادا کی جائیں گی. یہ فیصلہ عیدالفطر کی وجہ سے کیا گیا ہے. اس سلسلے میں فنانس ڈیپارٹمنٹ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے .