اشاعتیں

Good News For CSS Candidates CSS Special Exam لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سی ایس ایس کے امیدواروں کے لیے ایک بڑی خوش خبری

تصویر
سی ایس ایس کے امیدواروں کے لیے ایک بڑی خوش خبری اس مضمون میں سنگت میگ آپ کے لیے سی ایس ایس کے خصوصی امتحانات 2020 کے بارے میں مختلف زرائع سے حاصل کی گئی اہم معلومات شیئر کر رہا ہے حال ہی میں سی ایس ایس کے خصوصی امتحان سے متعلق خبروں نے سی ایس ایس امتحان کے منتظر ایسے نوجوانوں میں تب خوشی کی ایک لہر دوڑا دی، جب ایک ٹی وی پروگرام میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد ارباب نے بتایا کہ حکومت خالی رہ جانے والی نشستوں کے لئے خصوصی امتحان کا اعلان کرنے والی ہے۔ یہ خبر سامنے آتے ہی بہت جلد وائرل ہوگئی، اور بعدازاں کافی من گھڑت باتیں بھی اس کے ساتھ جوڑ دی گئیں اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آخر کیا وجہ ہے کہ اس خصوصی امتحان کو اتنی اہمیت دی جا رہی ہے ؟  تو ایسا اس لیے ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں سی ایس ایس کے لئے کوئی خصوصی امتحان نہیں لیا گیا ہے۔  سی ایس ایس امتحانات کو اتنا سخت سمجھا جاتا ہے کہ اس میں نوجوانوں کی ایک بہت  چھوٹی سی تعداد ہی پاس ہو پاتی ہے۔  پاس ہونے کا تناسب 2 فیصد کے لگ بھگ ہے جو اس امتحان کو زیادہ مسابقتی بناتا ہے۔ ہر س