اشاعتیں

قرآن اور سائنس لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ستاروں اور سیاروں کے مدار-ھارون یحی'-قرآن اور سائنس

تصویر
ستاروں اور سیاروں کے مدار تحریر: ھارون یحی' قرآن حکیم میں سورج اور چاند کے متعلق دیکھا جائے، تو پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے ہر ایک اپنے ایک مخصوص مدار یا مخصوص راستے پر محوِ حرکت ہے: "اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا (یہ) سب (یعنی سورج چاند ستارے) آسمان میں اس طرح چلتے ہیں گویا تَیر رہے ہیں." سورۃالانبیاء.آیت٣٣ اسی طرح ایک دوسری آیت میں بھی بتایا گیا ہے کہ سورج ساکت نہیں ہے بلکہ ایک مخصوص مدار میں حرکت پذیر ہے: "اور  سورج اپنے مقرر راستے پر چلتا رہتا ہے، یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے" سورۃیاسین.آیت٣٨ قرآن میں جو حقیقتیں بتائی گئی ہیں، وہ آج آ کر ہمارے دور کے جدید فلکیاتی مشاہدوں کی بدولت دریافت ہوئی ہیں. ماہرینِ فلکیات کی تحقیق سے حاصل شدہ اعدادوشمار کے مطابق سورج ایک خاص مدار (Solar Apex) میں ویگا ستارے (Star Vega) کی جانب 7لاکھ 20ہزار کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کر رہا ہے. اس کا مطلب ہے سورج ایک دن میں اندازاً 1کروڑ 72لاکھ 80ہزار میل کا سفر طے کرتا ہے. سورج کے ساتھ ساتھ اس کی کشش ثق