اشاعتیں

عائشہ زہری منشیات کارروائی لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی عائشہ زہری کا جرم بن گیا

تصویر
اندھیر نگری چوپٹ راج امر گل رواں برس فروری کے پہلے ہفتے میں صوبہ بلوچستان میں، افغان سرحد سے متصل علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف ایک کامیاب کارروائی کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کی ایک بہت بڑی کھیپ پکڑی گئی تھی. یہ کوئی نئی بات نہیں تھی، لیکن یہ کارروائی اس لحاظ سے انوکھی ضرور تھی کہ یہ وہاں کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر محترمہ عائشہ زہری صاحبہ کی سربراہی میں انجام پائی.. ممکن ہے یہ جان کر آپ عالمِ تصور میں حکومت کی جانب سے انہیں بڑے اعزازات پاتے ہوئے دیکھ رہے ہوں، لیکن کاش کے ایسا ہوتا... ہوا اس کے الٹ.... اعلی' حکام ان سے ناراض ہوگئے... خیر قانون کے اعلی' حکام کی یہ ناراضگی بھی ہماری اندھیر نگری میں کوئی انوکھی بات نہ تھی! تب خاتون اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری صاحبہ نے ﺻﺮﻑ ﺗﯿﻦ ﻟﯿﻮﯾﺰ ﻓﻮﺭﺱ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ  ﯾﮧ ﮐﻤﯿﮑﻠﺰ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮐﯿﮯ تھے، اس دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا. ﺟﺐ ﻭﮦ اس ﺑﺮﺁﻣﺪ ﺷﺪﮦ ﻣﺎﻝ کو ﻟﮯ ﮐﺮ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﭘﮩﻨﭽﯿﮟ ﺗﻮ تھانے میں موجود قانون کے محافظوں ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻗﺒﻀﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﯿ