پی ٹی آئی نے سندھ میں گورنر راج اور مالی ایمرجنسی کا مطالبہ کردیا


پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں نے صوبہ سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنر راج لاگو کرنے کا مطالبہ کردیا ہے.

اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اور دیگر رہنماؤں نے گورنر راج نافذ کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میں کوئی برائی نہیں.

وفاق کو چاہیے کہ وہ آئین کے آرٹیکل 235 اور 149 کو استعمال کرکے سندھ کی حکومت  سنبھال لے. 
ان کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی کی حکومت کرونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے. کل کا اجلاس ملتوی ہونے سے لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے.

فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ کل اسمبلی میں اپوزیشن کا اجلاس ہوگا اور سندھ حکومت کی نا اہلی سے پردہ اٹھایا جائے گا.

جی ڈی اے کے ایم پی اے  حسنین مرزا نے کہا ہے  کہ حکومت سندھ اپنی جماعت کے ایم پی ایز کا اعتماد کھو چکی ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

"کرانچی ہمارا" اور "مرسوں مرسوں" کے شور میں دبی یہ آواز.... ذرا سی توجہ چاہتی ہے.

Gates Foundation, Wuhan Lab and WHO hacked. کروناوائرس: اصل حقیقت آخر ہے کیا

بجٹ اور ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ  کی ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ