سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ



سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے. فیصلے کے مطابق  مئی مہینے کی تنخواہ اب پہلی جون کی بجائے  13 دن قبل 18 مئی سے ادا کی جائیں گی. یہ فیصلہ عیدالفطر کی وجہ سے کیا گیا ہے. اس سلسلے میں فنانس ڈیپارٹمنٹ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

"کرانچی ہمارا" اور "مرسوں مرسوں" کے شور میں دبی یہ آواز.... ذرا سی توجہ چاہتی ہے.

Gates Foundation, Wuhan Lab and WHO hacked. کروناوائرس: اصل حقیقت آخر ہے کیا

بجٹ اور ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ  کی ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ